پاکستان میں ڈریم ہاوس/ گھرکی تعمیر
پاکستان میں ڈریم ہاوس/گھرکی تعمیر ایک ڈراونا خواب تصور کیا جاتا ہے۔ ایک ایسا گھر جسکا خواب ہر پاکستانی دیکھتا ہے، جن میں سے اکثراس خواب کو اپنی پوری زندگی میں صرف ایک بارحقیقت میں بدل پاتے ہیں۔ یہ خواب ایک نائٹمئیر میں بدل جاتا ہے جب کوئی شخص کسی