لکڑی دروازوں کیلئے پاکستان میں
لکڑی اسے عمارتی لکڑی بھی کہا جاتا ہے ، گھر کی فینیشنگ کرتے وقت لکڑی کا استعمال بہت اہم ہوتا ہے ، گھر کے دروازوں کے فریم ، دروازے ، دروازوں کی چوگاٹھیں اور بارڈر وغیرہ سب اسی کی بنائی جاتی ہیں ۔ چونکہ یہ ایک قدرتی تعمیراتی سامان ہے اس کی