Author Posts

گھر کی تعمیراوراس کے میٹیرئل کے تازہ ترین ریٹ

جولائی 2020 گھر کی تعمیر کے تازہ ترین مارکیٹ ریٹ اس بلاگ میں ہماری ٹیم تازہ ترین گھر کی تعمیر کے ریٹ اور اس میں لگنے والا میٹیرئل کے ریٹ لاہور اور اسلام آباد میں اور اس کے آس پاس کے علاقوں کے حوالے سے اپڈیٹ کیا کرےگی۔ لاہور کنسٹرکشن ریٹ   مارکیٹ کنسٹرکشن ریٹ […]

لیبرٹھیکے داروں سےمعاہدہ اورانتخاب کا معیار

لیبر ٹھیکے داروں سے معاہدہ اور انتخاب کا معیار جیسا کہ ہم گذشتہ آرٹیکلز اور بلاگز میں گھر کی بیسمنٹ تعمیر کرنے کے حوالے سے ان تمام ضروری امور پر تفصیلا لکھ چکے ، ایک مکمل تفصیلی بلاگ ضروری چیزوں ، میٹیرئل اور ان تمام خرچوں کے بارے میں ہے جو گرے اسٹرکچر اور گھر […]

فرشی ٹائل / اینٹ واٹر پروفنگ کے لیے

فرشی ٹائل / اینٹ گزشتہ آرٹیکل میں ہم نے کچھ دیگر ایسی چیزوں کی حوالے سے لکھا تھا جو گرے اسٹرکچر میں استعمال میں آتی ہیں ، اس آرٹیکل میں ہم فرشی ٹائل ، ماربل اور کھپریل کے بارے میں بات کریں گے۔ فرشی ٹائل بھی ایک اچھی اور پتلی قسم کی گارے کی اینٹ […]

گرے اسٹرکچر کی تعمیرمیں استعمال میں آنے والا دیگرسامان

لک / بٹومن کنسٹرکشن کے دوران لک کا استعمال ناگزیر ہے ، جیسا کہ پولیتھین شاپر ، لک کا استعمال بھی پانی اور نمی سے بچنے کیے لیے کیا جاتا ہے ۔ لک مختلف کوالیٹیز میں دستیاب ہے اور یہ تقریبا ہر چھوٹی بڑی ہارڈوئیر دکان سے مل جاتا ہے لیکن نسبتا ہلکی کوالیٹی کا […]

UPVC اور PPRC گھر کی تعمیر کے لیے

UPVC اور PPRC کی نالیوں کی الیکڑیکل پلمبنگ ان پلاسٹیسائزڈ پولی وینل کلورایڈ اور پولی پروپیلین رینڈم کوپولیمر ، یہ دو فل فارم ہیں اور وہ مادے بھی جو UPVC اور PPRC کے پائپ میں استعمال ہوتے ہیں ۔ UPVC سیوریج اور بجلی کی پائپنگ میں استعمال ہوتا ہے جبکہ PPRC پانی اور گیس کی لائن […]

بیسمنٹ واٹر پروفنگ : کنسٹرکشن گائیڈ 5 فیلڈ سیریز

بیسمنٹ واٹر پروفنگ کا طریقہ کار کنسٹرکشن گائیڈ 5 فیلڈ سیریز : آر سی سی بیسمنٹ واٹر پروفنگ اس آرٹیکل میں ہمارا ٹیکنیکل اسٹاف گزشتہ قسط  میں زیر بحث اقدامات پر عمل کے بعد کی کاروائی پر نظر ڈالے گا: ۔ ریٹیکننگ والز کی ترتیب کے لیے اسٹاٹر ۔ ریٹیننگ والز کے لیے ری انفورسمنٹ ۔ بجلی […]

روڑا ( برک بلاسٹ) گھر کی تعمیر کے لیے

روڑا ( برک بلاسٹ ) روڑا اینٹوں کو توڑ کر 40 ملی میٹر یا 50 ملی میٹر کے سائز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کرنے سے بنتا ہے ۔ روڑا بنانے کے لیے وہ اینٹیں استعمال کی جاتی ہیں جو تھوڑی بہت جلی ہوں یا پھر اینٹوں کی چنائی کے دوران جو آدھی ٹوٹی ہوئی […]

بیسمنٹ بنانے کا خرچہ 2019

بیسمنٹ بنانے کا خرچہ ، بیسمنٹ کے گرے اسٹرکچر کا خرچہ اور بجٹ ، خوابوں کے گھر کی تعمیر تقریبا ایک سال مکمل ہو چکا ہے جب سے ٹیم اوور سیز کی جانب سے بیسمنٹ بنانے پر آنے والی لاگت پر تفصیلی بلاگ اور ویڈیو رلیز کی گئی تھی ، اس ویڈیو پر جس قدر رسپانس […]

ریٹیننگ والز بیسمنٹ کے لیے ، کنسٹرکشن گائیڈ قسط 4

ریٹیننگ والز بیسمنٹ کے لیے گزشتہ قسط میں کچھ مندرجہ ذیل اقدامات پر بات ہوئی تھی : 1۔ ٹو وال 2۔ ویپر بیریئر 3۔ ری انفورسمنٹ 4۔ پانی سے جوڑ کی حفاظت کے لیے پی وی سی 5۔ بیسمنٹ کی بیڈنگ کے لیے کنکریٹ کی بھرائی اس قسط میں آر سی سی کی ریٹیننگ والز […]

گھر کی تعمیر کے لیے بجری

CLICK HERE FOR ENGLISH VERSION کرش (بجری) بڑے پتھروں کو توڑ کر چھوٹے چھوٹے پتھر بنانے سے بجری تیار ہوجاتی ہے ، اس کا سب سے زیادہ استعمال کنکریٹ مکس میں ہوتا ہے تاکہ زیادہ مضبوط اور طاقت ور اسٹکرکچر بن سکے ۔ بجری پلین سیمنٹ کنکریٹ اور ری انفورسڈ سیمنٹ کنکریٹ دونوں میں استعمال […]

واش روم کی ٹائلز کو گننے کا طریقہ

واش روم کی ٹائلز کو کیسے گنا جائے : واش روم ٹائلز کے لیے دیواروں کا سائز : فرض کریں دیوار کی طول و عرض ۸ فٹ ضرب ۱۰ فٹ ایک دروازہ اور ایک ہی کھڑکی کے ساتھ ، ٹائلز کی عام طور پر بلندی ۷ فٹ ہوتی ہے ، چنانچہ سب سے پہلے واش […]

گھر کی اندرونی ڈیکوریشن پر ایک نظر : فلورنگ

 بہت سے لوگ گھر کی فلورنگ کو ڈیکوریشن میں اتنی اہمیت نہیں دیتے جبکہ فلورنگ ڈیکوریشن کا سب سے بڑا حصہ ہے جس سے گھر کے اندر کی جگہ بھی بڑھ جاتی ہے اور سکون بھی ملتا ہے ۔ فرنیچر اور کچھ اور چیزیں اندرونی ڈیکوریشن کے اہم حصہ ہیں ، لیکن ہم فلورنگ سے […]

گھر کی تعمیر کے لیےسریایااسٹیل ری انفورسمنٹ

اسٹیل ری انفورسمنٹ سول انجیئینرنگ میں اسے ری انفورسمنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے ، جیسا کہ سابقہ ریت ، سیمنٹ اور اینٹ کے بلاگز میں ذکر کیا ، یہ بھی گرے اسٹرکچر کی تعمیر کے لیے ایک بہت اہم میٹیرئیل ہے . اسٹیل کو جال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ کنکریٹ […]

گھر کی تعمیر کے لیے ریت

گھر کی تعمیر کے لیے ریت ریت گھر کی تعمیر میں ایک اور بہت اہم چیز جو جو مصالحہ اور کنکریٹ مکسچر بنانے میں استعمال ہوتی ہے وہ ریت ہے ، ریت دریائوں کے راستے پہاڑوں سےقدرتی طورپر نیچے آتی ہے ، مختلف علاقوں میں ریت کا رنگ مختلف پایا جاتا ہے . پنجاب اور […]

گھر کی تعمیر کے لیے استعمال ہونے والا سیمنٹ

سیمنٹ  سیمنٹ بھی گھر کی تعمیر بلکہ کسی قسم کی تعمیر کے لیے ایک اہم جزو ہے ، گھر کی بنیادوں سے لیکر کمپلیشن تک ۔ سیمنٹ مختلف مراحل میں استعمال ہوتا ہے ۔ اسکی دو قسمیں ہیں ، گرے سیمنٹ اور سفید سیمنٹ ۔ سفید سیمنٹ کا استعمال کم و بیش ہی ہوتا ہے […]