کنسٹرکشن گائیڈ 7 : آپ کے ڈریم ہاوس کی فینیشنگ کا طریقہ کار
گھر کی تعمیر کی فینیشنگ کا طریقہ کار
ہم اپنے پچھلے آرٹیکل میں گرے سٹرکچر کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی ، اس آرٹیکل میں ہم گھر کی فینیشینگ کے حوالے سے بات کریں گے۔ فینیشینگ کے کام کے لیے مقررہ وقت کا تعین مختلف ہو سکتا ہے ، اگر کام بغیر کسی مشکل اور بجٹ کی دشواری کے چلتا رہے تو گھر کے سائز کے مطابق 3 ماہ سے 6 ماہ تک کا ہوسکتا ہے۔ فینیشینگ کا کام گرے سٹرکچر کے مکمل ہونے سے پہلے ہی شروع کیا جا سکتا ہے ۔ گرے سٹرکچر کے دوران جب پلستر اور فلور کی پی سی سی مکمل ہوجائے تو آپ فینیشینگ کا پہلا قدم اٹھاتے ہوئے بجلی کی وائرنگ اور فالس سیلینگ کا کام شروع کر سکتے ہیں۔
No Comments