کنسٹرکشن گائیڈ کی فیلڈ سیریز کی قسط 1
آپ کے پلاٹ کی ڈیمارکیشن / نشاندہی
یہ ہماری کنسٹرکشن گائیڈ کی فیلڈ سیریز کی پہلی قسط ہے۔ اس قسط میں ہم آپ کو آپ کے گھر کی تعمیر سے قبل پلاٹ کی ڈیمارکیشن کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ ڈیمارکیشن گھر کی تعمیر کا سب سے پہلا قدم ہوتا ہے۔ یہ کام بنیادی طور پر سوسائیٹی کے اہلکار کرتے پیں ، ڈیمارکیشن کا مطلب آپ کے پلاٹ کے چارو کونوں سے باونڈری لائن کا تعین کرنا ہے۔ ہماری رائج الوقت زبان میں اس کام کو نشاندہی کہتے ہیں۔
مزید فیلڈ گائیڈ کی سیریز کے لیے متوجہ رہیں!
No Comments