کنسٹرکشن ویڈیو قسط دوم : آپ کے پلاٹ کا سائز اور لوکیشن
قسط دوم : آپ کے ڈریم گھر کا سائز اور لوکیشن(کنسٹرکشن ویڈیو)
پاکستان میں تعمیرات ایک مشکل کام ہے ۔ ٹیم اوورسیز نے یہ ذمہ داری خود اٹھائی ہے کہ آپ کو تعمیراتی پراجیکٹ کو مکمل کرنےکے طریقہ کار سے آراستہ کیا جائے اور قدم با قدم سکھایا جائے۔
پہلی قسط میں تعارف کے بعد ، ٹیم اوورسیز اپنی حالیہ ویڈیو میں اپنے ناظرین کو تفصیلی طور پر سمجھائےگا کہ اپنے ڈریم ہاوس کے پلاٹ خریدنے سے پہلے کن باتوں اور فیصلوں کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے ۔ پلاٹ کی لوکیشن کیا ہونی چاھئے ؟ اور اس کا سائز کتنا ہونا چاھئے ؟ اور کونسی خصوصیات لائف اسٹائل کو بہتر بناتی ہیں ؟ اور پلاٹ کے سائز سے کیسے بجٹ اور کنسٹرکشن لاگت پر فرق پڑتا ہے ۔
No Comments